Home » Products » Summer Royal Khaddi
Code: RK-06

Summer Royal Khaddi

1,750.00

Summer Cotton Khaddi Soft Pure Suti Organic

Product Description

پارسل کھول کر دیکھیں پھر پیمنٹ کریں
Lawn Cotton Khaddar is Pure Suti Summer Cotton Khaddi – Free cash on delivery (COD) available all Pakistan Cities and also available delivery services abroad.
گرمیوں کا خاص تحفہ

Royal Khaddi:

.•. Royal Khaddi is classical most selling Summer category in Kamalia khaddar. It is affordable and long lasting fabric. It is made with pure cotton. However, in the present era Lawn Cotton Khaddar is made from ancient weaving looms and it is made for hot summer.
.•. In fact it is 100% Soft no chemical or Polyester involve pure cotton. Complete Organic Natural feel Fabric highly Comfortable for Human Skin. In addition to people who desire organic natural soft feel and best for those who have Sensitive skin.

.•. Whereas Kamalia Khaddar is top selling brand Made in Pakistan all over the world among Khaddar family. Likewise one of the best clothing brand for men. In the same way, it is most trendy and classy/traditional outfit for men. Although, it is more durable than cotton. There is no organic brand better than Kamalia khaddar. Finally, you are at right place.

Note:

.•. Suit regular cutting size: length 7 meter; width 1 meter along with Original Button vast range of colors available Color & Fabric Guaranteed. Moreover 15 Days Return/Exchange policy Change of mind is applicable Money Back Guarantee

Address:

Kamalia khaddar Khaddi, S199, Iqbal Market, City Kamalia

:تعارف

گرمیوں کیلئےکیوں کھادی سب سے زیادہ پائیدار کپڑوں میں سے ایک ہے جس پر ابھی غور کرتے ہیں جو کبھی پاکستان کی آزادی کی جدوجہد کی علامت تھا۔

گرمیوں کا کھڈی پیور سوتی دھاگے سے بنایا جاتا ہے اسی لیے یہ کپڑا انتہائی ٹھنڈا نرم و ملائم اور آرام ده ہے بظاھر کاٹن لون کی طرح پتلا ہے جس میں ہوا کا گزر باسانی ہوتا ہے۔
جِلد کے مسائل سے دوچار افراد کو ہر موسم میں سوتی کپڑا ہی استمال کرنےکا مشورہ دیا جاتا ہے اِس کے علاوہ جو مرد خطان (کھڈی) کپڑا پہنتا ہے قدیم حکمت کے مطابق وہ کبھی بوڑھا نہیں ہوتا.کھڈی کا اس خطّے میں ایک تاریخی پسِ منظر ہے ہندوستانی رہنمائوں نے آزادی کی جدوجہد کے دوران بیرونی ٹیکسٹائل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا تاکہ ہمارے اپنے ملک کی قدیم کرافٹ روایات کومقبول کیا جا سکے۔
اگر آج بھی ایک قوم اپنی مقامی مصنوعات استمال کرنا شروع کر دے تو لامحدود فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔۔
‘کھڈی روح’ کا مطلب ہے لامحدود صبر۔
کمالیہ شہر آج بھی نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دُنیا میں اپنی اس پروڈکٹ کی وجہ سے جانا اور پہنچانا جاتا ہے۔
اگر آپ نے مقامی سطح پر تیار کردہ یہ تاریخی اور ثقافتی کمالیہ سمرکھڈی استمال نہیں کیا تو آپ ایک دفعہ ضرور آزمائیں۔

آپ عزیز و اقارب کو گفٹ کے طور پر بھی بھجوا سکتے ہیں۔
تحریر – افّان علی

RELATIVE PRODUCTS

RK-15
RK-14
RK-11
RK-08
Scroll to Top

Subscribe for Newsletters